پاکستان رینجرز (سندھ) میں بھرتی کے لیے آن لائن رجسٹریشن مورخہ 27 اپریل تا 16 مئی 2025 تک جاری رہے گی۔ امیدواران سے گزارش ہے کہ آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں۔ ایک امیدوار صرف ایک پوسٹ کی لیے اپلائی کر سکتا ہے۔

Recruitment Process